ETV Bharat / state

دہلی: شہریت ترمیمی بل کو خارج کرنے کا مطالبہ - protest against cab in delhi urdu news

دارالحکومت دہلی میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے بل کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

شہریت ترمیمی بل کو خارج کرنے کا مطالبہ
شہریت ترمیمی بل کو خارج کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 6:27 PM IST

خبروں کے مطابق آئندہ ہفتہ تک شہریت ترمیمی بل پارلیمنٹ میں لائے جانے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے، جسے کابینہ کی جانب سے منظوری بھی مل گئی ہے۔

پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل دہلی میں بل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

شہریت ترمیمی بل کو خارج کرنے کا مطالبہ

ممتاز سماجی تنظیم انڈیا اگینسٹ ہیٹ، جے این یو کے طلبا اور دیگر سماجی تنظیموں نے جنتر منتر پر آکر اس بل کے خلاف احتجاج کیا اور این آر سی کو خارج کرنے کا اعلان کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ شہریت ترمیمی بل آئین کی خلاف ہے۔'

یہ بل آئین کی دفعہ 14 کے خلاف ہے جس میں سبھی مذاہب کے لوگوں کو مساوات کا حق دیا گیا ہے اور اس بل میں اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کو نظر انداز کیا گیا اور کہا گیا کہ مسلمانوں کو شہریت نہیں دی جائے گی۔ یہ سراسر غلط ہے ہم اس کی مخالفت کرتے ہیں۔'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.