جنتر منتر پر مظاہرین پوری شدت سے مظاہرہ کر رہے ہیں جبکہ موقع پر پولیس کی بھاری جمیعت تعینات ہے۔
شام کے 5 بجتے ہی پولیس نے مظاہرین کو واپس جانے کے لیے کہا لیکن مظاہرین ڈٹے رہے۔
متنازع قانون کے خلاف احتجاج کررہے مظاہرین پولیس کے رویہ سے نالاں ہیں اور پولیس کے خلاف بھی نعرہ بازی کر رہے ہیں۔