ETV Bharat / state

نوئیڈا میں جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - جرائم

ریاست اتر پردیش کےضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا میں بڑھتے ہوئے جرائم اور نظم و نسق کی بدترین صورتحال کے خلاف نوئیڈا یوتھ کانگریس نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

نوئیڈا میں جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 8:11 PM IST

اس سلسلے میں کانگریس کے وفد نے ضلع صدر پرشوتم کی قیادت میں نوئیڈا کے سٹی مجیسٹریٹ کو اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی سے مخاطب ایک میمورنڈم بھی دیا۔وفد کا کہنا ہے کہ ریاست اتر پردیش اور گوتم بدھ نگر میں جرائم کی شرح میں بے تحاشہ اضافہ ہو ا ہے ۔

ضلع صدر پرشوتم ناگر نے کہا کہ اگر تین ماہ کے اندر حالات بہتر نہیں ہوے تو کانگریس مقامی رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کا گھیراؤ کرے گی۔

Intro:نوئیڈا و اطراف میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بہت ہی ناقص ہےBody:نوئیڈا: اتر پردیش اور گوتم بدھ نگر،نوئیڈا میں بڑھتے ہوئے جرائم اور نظم و نسق کی بدترین صورتحال کے خلاف نوئیڈا یوتھ کانگریس نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس ضمن میں کانگریس کے وفد نے ضلع صدر پرشوتم کی قیادت میں نوئیڈا کے سٹی میجسٹریٹ کو اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی سے مخاطب ایک میمورنڈم بھی دیا۔وفد کا کہنا ہے کہ ریاست اتر پردیش اور گوتم بدھ نگر میں جرائم کی شرح میں بے تحاشہ اضافہ ہو ا ہے اور حکومت و انتظامیہ محض خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔لوگوں پر
خوف طاری ہے۔
پرشوتم ناگر نے کہا کہ اگر 3 ماہ کے دوران حالات بہتر نہیں ہوے تو کانگریس مقامی رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کا گھیراؤ کرے گی۔واضح رہے کہ دونوں کا تعلق بی جے پی پارٹی سے ہے۔Conclusion:Law and order
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.