ETV Bharat / state

مقامی ہینڈلوم کی مصنوعات کو فروغ دیں: مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں سے مقامی ہینڈلوم کی مصنوعات کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے۔

مقامی ہینڈلوم کی مصنوعات کو فروغ دیں: مودی
مقامی ہینڈلوم کی مصنوعات کو فروغ دیں: مودی
author img

By

Published : Aug 7, 2021, 8:02 PM IST

ہینڈلوم کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں نریندر مودی نے کہا کہ ہینڈلوم کی صنعت میں ہندوستان کا تنوع اور لاتعداد بنکروں اور کاریگروں کی مہارت نظر آتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

خاص رپورٹ: بنکر برادری مالی بحران سے دوچار

انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مقامی ہینڈلوم کی مصنوعات کو مستحکم کیا جانا چاہئے۔ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ "ہینڈلوم میں ہندوستان کا تنوع اور بے شمار بنکروں اور کاریگروں کی صلاحیت ظاہر ہوتی ہے۔ نیشنل ہینڈلوم ڈے ایک ایسا دن ہے جس میں 'میرا ہینڈلوم میرا فخر' کے جذبے کو پروان چڑھاکر ہمارے بنکروں کی مدد کے عزم کا اعادہ کیا جاتاہے۔ آئیے، ہم سب مقامی ہینڈلوم کی مصنوعات کا تعاون کریں!"۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.