ETV Bharat / state

پروفیسر محسن عثمانی لائف ٹائم اچوئمنٹ ایوارڈ کے لیے منتخب - مسلمانوں کا تھینک ٹینک

نئی دہلی کے معروف ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز ( آئی او ایس )  نے  پروفیسر محسن عثمانی ندوی کو لائف ٹائم اچوئمنٹ ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے

پروفیسر محسن عثمانی ندوی
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 11:21 AM IST

Updated : Nov 7, 2019, 11:31 AM IST

انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز جو بھارت میں مسلمانوں کا علمی و تحقیقی ادارہ ہے اور جسے مسلمانوں کا تھینک ٹینک سمجھا جاتا ہے۔

پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتابیں
پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتابیں

آئی او ایس نے پروفیسر محسن عثمانی ندوی کو لائف ٹائم اچوئمنٹ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان کو یہ ایواڈ رواں ماہ میں دیا جائے گا۔

پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتابیں
پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتابیں

لائف ٹائم اچوئمنٹ ایوارڈ کا بنیادی مقصد ان افراد اور اداروں کی شناخت اور عزت کرنا ہے جنہوں نے نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔

پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتابیں
پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتابیں

انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز ( آئی او ایس ) نے اب تک 200 سے زائد علمی و تحقیقی کتابوں کو مختلف زبانوں میں شائع کیا ہے۔

پروفیسر محسن عثمانی ندوی، معروف صحافی معصوم مرادآبادی کے ساتھ محو گفتگو

آئی او ایس نے حال ہی میں تازو کتاب ڈاکٹر محمد حمید اللہ پر شائع کی ہے، جسے پروفیسر محسن عثمانی نے مرتب کیا ہیں۔

انسٹیوٹ آف آبجکٹیو اسٹڈیز کی جانب سے ہر برس اسلامی علوم و فنون میں کسی ایک میدان میں علمی و تحقیقی کام انجام دینے پر 'شاہ ولی اللہ ایوارڈ ' دیا جاتا ہے۔

پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتابیں
پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتابیں

دوسرا ایوارڈ مجموعی خدمات پر ' لائف ٹائم اچوئمنٹ ایوارڈ' یعنی کارنامہ حیات ایوارڈ دیا جاتا ہے۔

لائف ٹائم اچوئمنٹ ایوارڈ پس مرگ زندہ مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی کو دیا گیا۔ ان کے بعد مولانا قاضی مجاہد الاسلام، مولانا محمد رابع حسنی ندوی اور مولانا سعیدالرحمن اعظمی کو دیا گیا۔

پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتابیں
پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتابیں

لائف ٹائم اچوئمنٹ ایوارڈ آخری بار معروف دانشور پروفیسر اخترالواسع کو مل چکا ہے۔

رواں برس کے لیے پروفیسر محسن عثمانی ندوی کو اس ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ جو پہلے جواہر لال نہرو یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی اور آخر میں انگلش اینڈ فارون لینگویجز یونیورسٹی میں تدریسی خدمات انجان دے چکے ہیں۔

پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتاب
پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی کتاب

پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی 50 سے زائد کتابیں ہیں اور کئی سو کی تعداد میں مضامین بھی شائع ہوچکے ہیں۔

بتادیں کہ پروفیسر عثمانی کو عربی زبان و ادب میں خدمات کے لیے ' صدر جمہوریہ ہند ایوارڈ' سے بھی سرفراز کیا گیا ہے۔

اس وقت وہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز ( آئی او ایس ) کا سہ ماہی رسالے 'مطالعات' اور رابطہ ادب اسلامی کا سہ ماہی رسالہ 'کاروان ادب' کے ایڈیٹر ہیں۔

پروفیسر عثمانی کی چند کتابیں اور مضامین ان کی ویب سائٹ http://mohsinusmani.com پر دستیاب ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 7, 2019, 11:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.