ETV Bharat / state

دہلی سنبھال نہیں پا رہے ہیں، وزیر داخلہ یو پی کو دے رہے ہیں سرٹیفکیٹ: پرینکا - کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے دہلی میں ایک بچی کے ساتھ ہوئے حادثے کی مذمت کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ وہ دہلی کی لاء اینڈ آرڈر سنبھال نہیں پا رہے ہیں اور اترپردیش میں بہتر نظم و نسق کا سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں۔

دہلی سنبھال نہیں پا رہے ہیں، وزیر داخلہ یو پی کو دے رہے ہیں سرٹیفکیٹ: پرینکا

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 10:44 PM IST

پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ اترپردیش کے ہاتھرس سے لے کر دہلی کے نانگل تک لاء اینڈ آرڈ کی حالت جنگل راج کو بہتر ہونے کا سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مظالم کو شہ دینے والوں کو خواتین شکست دیں گی: پرینکا

انہوں نے ٹویٹ کیا،’دہلی نانگل میں نابالغ بچی کے ساتھ ہونے والا حادثہ دردناک اور قابل مذمت ہے۔ سوچیے! کیا گذر رہی ہوگی اس کے اہل خانہ پر۔ دہلی میں لاء اینڈ آرڈر کے ذمہ دار وزیر داخلہ جی؛ یو پی سرٹیفکیٹ بانٹنے گئے تھے، لیکن اپنی ذمہ داری نہیں سنبھال پا رہے ہیں۔ ہاتھرس میں نانگل تک جنگل راج ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.