ETV Bharat / state

Privilege Motion Against Ranjan Gogoi: رنجن گگوئی کے خلاف استحقاق کی خلاف ورزی کی تحریک پیش - Rajaya Sabha Privilege violation motion

ترنمول کانگریس کی راجیہ سبھا رکن موسم نور Rajya Sabha Member Mausam Noor نے راجیہ سبھا کے نامزد رکن رنجن گگوئی کے خلاف استحقاق کی خلاف ورزی کی تحریک Privilege violation Motion Against Ranjan Gogoi پیش کی۔

رنجن گگوئی کے خلاف استحقاق کی خلاف ورزی کی تحریک پیش

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 12:12 PM IST

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس رنجن گگوئی Former CJI Ranjan Gogoi کے خلاف راجیہ سبھا میں استحقاق کی خلاف ورزی کی تحریک پیش کی گئی ہے۔ Privilege violation Motion Against Ranjan Gogoi۔ ترنمول کانگریس کی راجیہ سبھا رکن موسم نور نے راجیہ سبھا کے نامزد رکن رنجن گگوئی کے خلاف استحقاق کی خلاف ورزی کی تحریک پیش کی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ گگوئی کاانٹرویو کے دوران کیا گیا تبصرہ راجیہ سبھا کی توہین پر مبنی تھا دراصل، ایک قومی نیوز چینل پر انٹرویو کے دوران رنجن گگوئی سے راجیہ سبھا میں ان کی موجودگی ranjan gogoi about rajya sabha کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔ جس پر رنجن گگوئی نے راجیہ سبھا میں اپنی کم حاضری Low Rajya Sabha attendance کی وجہ کووڈ-19 پروٹوکول اور بیٹھنے کے انتظامات میں سماجی دوری Social distance کا حوالہ دیا تھا۔

گگوئی نے کہا تھا، 'مجھے وہاں جانا اچھا نہیں لگتا۔ I don't like going there سماجی دوری کے اصول نافذ کیے گئے ہیں The principles of Social distance ، لیکن ان پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔ مجھے راجیہ سبھا میں بیٹھنے کا یہ انتظام زیادہ آرام دہ نہیں لگتا ہے۔' انہوں نے کہا تھا، جب بھی انہیں ایسا لگتا ہے۔ جب وہ محسوس کرتے ہیں کہ انہیں اہم معاملات پر بات کرنی چاہئے تو وہ راجیہ سبھا جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ رنجن گگوئی نے ہی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رہتے ہوئے ایودھیا قضیہ، رافیل جیسے حساس معاملے پر فیصلے دیئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.