ETV Bharat / state

مودی اور نڈا نے بی جے پی کے کاموں کی تعریف کی

وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے آج دہلی سے آن لائن ’سیوا ہی سنگٹھن‘ پروگرام کے تحت پارٹی کی طرف سے پورے ملک میں کئے گئے خدمات کی تعریف کی۔

مودی اور نڈا نے بی جے پی کے کاموں کی تعریف کی
مودی اور نڈا نے بی جے پی کے کاموں کی تعریف کی
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 10:32 PM IST

بھوپال: وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا نے آج دہلی سے آن لائن ’سیوا ہی سنگٹھن‘ پروگرام کے تحت، کورونا کے اس دور میں پارٹی کی طرف سے پورے ملک میں کئے گئے کاموں کے جائزے اور دوران مدھیہ پردیش یونٹ کی جانب سے کئے خدمات کی تعریف کی۔

بی جے پی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم اور نڈآ نے ملک کی سات ریاستوں کی تنظیموں سے دہلی سے آن لائن بات چیت کی۔ یہاں بی جے پی ریاستی دفتر میں ریاستی صدر وشنو دت شرما، ریاستی تنظیم کے مہامنتری سہاس بھگت، سابق ریاستی صدر نندو کمار سنگھ چوہان نے ریاست کے عہدیداران اور پارٹی کارکنوں کی موجودگی میں وزیراعظم کا خطاب سنا۔ اسی طرح پوری ریاست میں کارکنوں نے وزیراعظم اور صدر کا خطاب سنا۔

بھوپال میں اس موقع پر ریاستی صدر وجیش لوناوت، دفتر کے وزیر ستیندر بھوشن سنگھ، ریاستی میڈیا انچارج لوکیندر پراشر اور ریاستی حکومت کے وزیر واشوان سارنگ بھی موجود تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.