ETV Bharat / state

وزیراعظم نے لال بہادر شاستری کو خراج تحسین پیش کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے انہیں گلہائے عیقدت پیش کر کے خراج تحسین پیش کیا۔

author img

By

Published : Oct 2, 2020, 12:23 PM IST

وزیر اعظم نے لال بہادر شاستری کو خراج تحسین پیش کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے کہا کہ 'انہوں نے زندگی میں سادگی کو اہمیت دی اور اپنی زندگی ملک کی فلاح و بہبود کے لئے وقف کردی۔

آج شاستری جی کی 116 ویں یوم پیدائش ہے، مودی نے آج صبح شاستری جی کی سمادھی وجے گھاٹ گئے اور گلہائے عیقدت پیش کر کے خراج تحسین پیش کیا۔ اور انہیں یاد کرتے ہوئے مودی نے لکھا’’لال بہادر شاستری جی منکسرالمزاج اور پرعزم شخصیت کے مالک تھے۔

انہوں نے سادگی کو اہمیت دی اور قوم کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی زندگی وقف کردی۔ ہم ان کے یوم پیدائش پر انہیں بھارت کے لئے کئے گئے ہر کام کیلئے اظہار ممنویت کے ساتھ یاد کرتے ہیں‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.