ETV Bharat / state

وزیر اعظم مودی نے نرسمہا راؤ کو خراج عقیدت پیش کیا - من کی بات

وزیر اعظم نریندر مودی نے آںجہانی وزیراعظم نرسمہا راؤ کو یوم پیدائش پر ٹویٹ کر کے یاد کیا۔

News
وزیر اعظم مودی نے نرسمہا راؤ کو خراج عقیدت پیش کیا
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 11:48 AM IST

پیر کو ایک ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نریندر مودی نے آنجہانی وزیراعظم نرسمہا راؤ کو یاد کرتے ہوئے کہا ’’سابق وزیر اعظم نرسمہا راؤ کو ان کی 100 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت، ملک کی تعمیر میں ان کی خدمات کو یاد کیا جا رہا ہے۔ وہ ایک دانشور اورذہین انسان تھے‘‘۔

مزید پڑھیں: لکھنؤ: صدر جمہوریہ کی آمد کے مدّنظر سکیورٹی انتظامات سخت

خیال رہے وزیر اعظم نے گذشتہ سال اپنے ’من کی بات‘ پروگرام میں مسٹر نرسمہا راؤ کے بارے میں کئی باتیں کہی تھیں اوران کے حوالہ سے ایک ویڈیو بھی ٹوئٹ کے ساتھ شیئر کی تھی۔
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.