ETV Bharat / state

وزیراعظم کی کئی سربراہان مملکت سے ملاقات - سمٹ کوپ 28 کے موقع پر دو طرفہ ملاقات

دبئی میں متحدہ عرب امارات کی صدارت میں ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ کوپ 28 منعقد کی گئی جس میں ہندوستانی وزیراعظم مودی سمیت مختلف ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ PM Modi's Meeting with various heads of states

Modi meets
Modi meets
author img

By UNI (United News of India)

Published : Dec 2, 2023, 7:06 AM IST

Updated : Dec 2, 2023, 8:03 AM IST

دبئی: وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز اسرائیل، مالدیپ، سوئٹزرلینڈ، ازبکستان اور میزبان یو اے ای کے صدر اور سویڈن کے وزیر اعظم کے ساتھ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی زیر صدارت ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ کوپ 28 کے موقع پر دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ وزیر اعظم مودی نے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد میوزو سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان وسیع تر دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جن میں عوام سے عوام کے رابطے، ترقیاتی تعاون، اقتصادی تعلقات، موسمیاتی تبدیلی اور کھیل شامل ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اس سلسلے میں ایک کور گروپ بنانے پر اتفاق کیا۔

  • President @MMuizzu and I had a productive meeting today. We discussed ways to enhance the India-Maldives friendship across diverse sectors. We look forward to working together to deepen cooperation for the benefit of our people. pic.twitter.com/zL52ttYOzX

    — Narendra Modi (@narendramodi) December 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ملاقات کے دوران انہوں نے سوئس کنفیڈریشن کے صدر ایلین بیرسیٹ سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، صحت، تعلیم، آئی ٹی، سیاحت اور عوام کے درمیان تعلقات سمیت اپنی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت میں باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور بھی شامل تھے۔ صدر برسیٹ نے وزیر اعظم کو ہندوستان کی جی 20 چیئرمین شپ اور چوٹی کانفرنس کی کامیابی پر مبارکباد دی۔

  • President @alain_berset and I had a wonderful meeting in Dubai. We discussed the full range of India-Switzerland relations, particularly ways to boost commercial and cultural linkages. pic.twitter.com/KpM27awaKK

جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوئیف سے ملاقات کے دوران، وزیر اعظم نے وائس آف دی گلوبل ساؤتھ سمٹ میں ازبکستان کی شرکت پر صدر میرزیوئیف کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے صحت، تعلیم، دواسازی اور روایتی ادویات کے شعبوں میں اپنے وسیع باہمی تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے ازبکستان کے ساتھ ہماری ترقیاتی شراکت کو وسعت دینے کے لیے ہندوستان کی حمایت کا بھی یقین دلایا۔

  • Earlier today in Dubai, I had the opportunity to interact with King Charles, who has always been passionate towards environmental conservation and sustainable development. He is an important voice in the fight against climate change. @RoyalFamily pic.twitter.com/vRktqe0H3m

مزید پڑھیں: کوپ 28 کانفرنس میں شرکت کیلئے پی ایم مودی دبئی پہنچے

وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی صدر اسحق ہرزوگ سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری اسرائیل حماس تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے 7 اکتوبر کے دہشت گردانہ حملوں میں جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا اور یرغمالوں کی رہائی کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے متاثرہ آبادیوں تک انسانی امداد کی مسلسل اور محفوظ ترسیل کی ضرورت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے دو ریاستی حل اور بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے اسرائیل فلسطین کے مسئلے کے جلد اور پائیدار حل کے لیے ہندوستان کی حمایت پر زور دیا۔ صدر ہرزوگ نے ​​ہندوستان کی کی 20 چیئرمین شپ کی کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور ہندوستان-مشرق وسطی-یورپ اقتصادی راہداری کے آغاز کا خیرمقدم کیا۔

یو این آئی

  • Excellent meeting with @SwedishPM Ulf Kristersson. We talked about deepening cooperation in futuristic sectors of development. We also discussed how to strengthen efforts to mitigate climate change. pic.twitter.com/HYzhC93Y6k

Last Updated : Dec 2, 2023, 8:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.