ETV Bharat / state

ٹرمپ کے بھارت دورے پر وزیراعظم مودی کا اظہار مسرت

وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی بیوی میلانيا ٹرمپ کے 24 اور 25 فروری کو ہندوستان کے دورے پر آنے کے اعلان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی اس قریبی دوستی سے نہ صرف ہمارے شہریوں کو بلکہ پوری دنیا کا بھلا ہوگا۔

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 2:55 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:21 AM IST

ٹرمپ کے بھارت دورہ پر وزیراعظم مودی کا اظہار مسرت

مودی نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ انہیں اس بات سے بہت خوشی ہوئی ہے کہ امریکہ کے صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانيا ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت ہندوستان کے دورہ پر آ رہے ہیں۔

بھارت اپنے ان خاص مہمانوں کو یادگار استقبال کرے گا۔ یہ سفر بہت خاص ہے اور اس سے بھارت - امریکہ کی دوستی تعلقات کو طویل مدتی مضبوطی ملے گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت اور امریکہ جمہوریت اور اجتماعیت کے لئے یکساں طور پر مصروف عمل ہیں۔ دونوں ممالک بہت سے مسائل پر وسیع پر پیمانہ پرتعاون کر رہے ہیں۔

ہمارے درمیان یہ دوستی نہ صرف ہمارے شہریوں کو بلکہ پوری دنیا کی فلاح و بہبود کرنے والی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:21 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.