کووند نے کورونا وائرس کے بحران پر قابو پانے کی کوششوں میں تعاون کرنے کے لئے اتوار کو فنڈ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ دینے کا اعلان کیا۔
انہوں نے ملک کے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ فنڈ میں دل کھول کر تعاون کے لئے آگے آئیں۔
انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا کہ 'ان کی پیروی کرتے ہوئے راشٹر پتی بھون کے افسران و ملازمین بھی فنڈ میں رضاکارانہ تعاون کے لئے آگے آئے ہیں۔