ETV Bharat / state

کووند تین ریاستوں کا دورہ کریں گے - بھارتی صدر رام ناتھ کووند

بھارتی صدر رام ناتھ کووند 13 اکتوبر تک مہاراشٹر، کرناٹک اور گجرات کے دورہ پر رہیں گے۔

کووند مہاراشٹر، کرناٹک اور گجرات کا دورہ کریں گے
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 12:09 AM IST

کووند شام مہاراشٹر کے لئے روانہ ہورہے ہیں اور کل ناسک میں آرمی ایوی ایشن کور کو کلردیں گے۔اسی دن وہ اسکول آف آرٹلری دیولالی جائیں گے۔

صدر 10 اکتوبر کو ہی کرناٹک روانہ ہوجائیں گے اور میسور کے مہاراجہ جے چامراج واڈیا کی صد سالہ سالگرہ تقریب میں حصہ لیں گے۔

گیارہ اکتوبر 2019 کو کووند میسور کے ورون گاوں میں جے ایس ایس اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

کووند 12 اکتوبر کو بنگلور میں سوامی وویکا نند یوگا ریسرچ سنٹر جائیں گے۔ صدر 13 اکتوبر کو گجرات کو کوبا میں شری مہاویر جین ارادھنا کیندر بھی جائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.