ETV Bharat / state

سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی، راجیہ سبھا کے لیے نامزد - گوگوئی کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا

سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو صدر رام ناتھ کووند نے راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے۔

صدر نے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 10:26 PM IST

گوگوئی چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدے پر 3 اکتوبر 2018 تا 17 نومبر 2019 تک فائز رہے۔

صدر نے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا
صدر نے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا

نو نومبر 2019 کو ججوں کی پانچ رکنی بینچ کی سربراہی رنجن گوگوئی نے کی جس میں ایودھیا اراضی تنازع پر فیصلہ سنایا گیا تھا۔

رنجن گوگوئی نے سبریمالامندر میں خواتین کے داخلے اور رفائل طیارے کے معاہدے جیسے معاملات پر فیصلہ سنانے والی بینچ کی سربراہی بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.