ETV Bharat / state

کووند نے ملک کے باشندوں کو رکشا بندھن کی مبارکباد دی - بھائی چارے کے تیوہار رکشا بندھن

صدر رام ناتھ کووند نے پیار اور بھائی چارے کے تہوار رکشا بندھن کے موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

کووند نے ملک کے باشندوں کو رکشا بندھن کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 7:14 AM IST

صدر رام ناتھ کووند نے رکشا بندھن کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ 'رکشا بندھن کے مبارک موقع پر میں تمام بھارتیوں کو دلی مبارکباد دیتا ہوں اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'راکھی پیار، محبت اور یقین کا وہ اٹوٹ دھاگہ ہے جسے بہنیں اپنے بھائیوں کی کلائی پر باندھتی ہیں۔ یہ ایک ایسا تہوار ہے جو خواتین کے مفادات کی حفاظت کرنے اور ان کی بھلائی کے لیے کام کرنے کی قوت ارادی کو مضبوط کرتا ہے۔'

صدر نے کہا کہ 'آئیے! اس دن، ہم سب خواتین کے احترام اور تحفظ کے تئیں کوشاں رہنے کا عزم کریں تاکہ ملک اور سماج میں وہ بڑھ چڑھ کر شراکت داری کر سکیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.