ETV Bharat / state

دہلی: حاملہ خاتون کو فون پر تین طلاق

دہلی کی ایک خاتون نے الزام لگایا کہ اس کے شوہر نے اسے فون پر تین طلاق دینے کے بعد سسرال کا گھر چھوڑنا پر مجبور کیا گیا۔

Pregnant woman given triple talaq over phone in Delhi
دہلی: حاملہ خاتون کو فون پر تین طلاق دینے کا معاملہ پیش آیا
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 3:51 PM IST

خاتون نے دعویٰ کیا کہ شوہر کی جانب سے اسقاط حمل کرنے کےلیے دباؤ ڈالا جارہا تھا اور اس کےلیے گولیاں کھانے پر بھی مجبور کیا جارہا تھا۔

حاملہ خاتون نے الزام لگایا کہ جہیز کے مطالبہ کے بعد اس کے شوہر نے اسے فون پر تین طلاق دے دیا۔

خاتون کے مطابق شوہر اس کے گھر والوں پر موٹر سائیکل کی فرمائش کر رہا تھا اور اسے اسقاط حمل پرمجبور کر رہا تھا جبکہ وہ حمل ختم کرنے کی غرض سے گولیا کھانے کےلیے مجبور کررہا تھا۔

متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ’میرے شوہرنے فون پر میرے ساتھ بدسلوکی کی اور 23 جون کو زبانی طور پر مجھے تین طلاق دینے کے بعد دوسری شادی کا منصوبہ بنارہا ہے۔

تین ماہ قبل خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف جسمانی اذیت دینے اور اسقاط حمل کےلیے مجبور کرنے کی پولیس میں شکایت درج کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.