ETV Bharat / state

پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت 198 لاکھ ٹن اناج مختص

author img

By

Published : Jun 29, 2021, 10:03 PM IST

مرکزی حکومت نے پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت جولائی سے نومبر تک غذائی اناج دستیاب کرانے کے لیے 198.78 لاکھ ٹن اناج مختص کیا ہے۔

فوٹو

وزارت فوڈ اینڈ سپلائی کے مطابق اس اسکیم کے تحت آٹھ ریاستوں نے اناج اٹھانا شروع کردیا ہے۔

ان ریاستوں میں چھتیس گڑھ، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش، کیرالا، اڈیشہ، تلنگانہ اور تریپورہ شامل ہیں۔ ان ریاستوں نے کل تک 1.06 لاکھ ٹن اناج اٹھایا ہے۔

کورونا بحران کے سبب معاشی مسائل کے پیش نظر غریبوں کے لئے پردھان منتری کلیان ان یوجنا کی شروعات کی گئی ہے۔

یہ بھی پرھیں:

اس کے تحت مئی اورجون کے دوران ہر ماہ فی شخص پانچ کلو اناج مفت دستیاب کرائے گئے ہیں۔ اس کے بعد نومبر تک اس میں توسیع کی گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.