ETV Bharat / state

'ہم فتح سے مغرور نہیں ہوتے اور شکست سے مایوس نہیں ہوتے' - ایک پوسٹر موضوع بحث

بی جے پی کے ریاستی دفتر میں ایک پوسٹر موضوع بحث بن گیا ہے، پوسٹر میں لکھا ہوا ہے 'ہم فتح سے مغرور نہیں ہوتے، ہم شکست سے مایوس نہیں ہوتے۔'

poster from delhi bjp office
poster from delhi bjp office
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 12:14 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:24 PM IST

دہلی اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ عام آدمی پارٹی شروعاتی رجحانات میں آگے ہے۔ وہیں دہلی بی جے پی کے ریاستی دفتر میں ایک پوسٹر بحث کا موضوع بن گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ 'ہم فتح سے مغرور نہیں ہوتے ہم شکست سے مایوس نہیں ہوتے'۔

واضح رہے کہ جس طرح شروعاتی رجحانات دیکھنے کو مل رہے ہیں یہ پوسٹر بلکل درست بیٹھ رہا ہے۔

دوسری جانب اگر ہم بی جے پی رہنماؤں کے بارے میں بات کریں تو ان کا کہنا ہے کہ 'یہ پوسٹر 4-5 ماہ پرانا ہے لیکن جس طرح دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج آرہے ہیں یہ پوسٹر اب ایک چرچےکا موضوع بن گیا ہے۔

ایک طرح سے اس پوسٹر سے کارکنوں کے حوصلے بلند ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.