پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین، او ایم اے سلام نے آج ایک بیان کے ذریعے معروف اسلامی اسکالر، صحافی اور دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف دہلی پولیس کے ذریعہ لگائے غداری اور دیگر الزامات کی شدید مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے ٹویٹر سے ایک ٹویٹ سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، اور اسے کچھ شرپسندوں نے مسنح کیا اور اس میں سازش آمیز مواد شامل کرکے وائرل کر دیا ۔
ڈاکٹر ظفرالاسلام کو پاپولر فرنٹ کی حمایت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین، او ایم اے سلام نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کے خلاف دہلی پولیس کے ذریعہ لگائے غداری اور دیگر الزامات کی شدید مذمت کی ہے۔