ETV Bharat / state

زخمیوں کا علاج صحیح طریقے سے نہیں ہورہا: پروفیسر سلیمان - دہلی تشدد

انڈین نیشنل لیگ کے صدر پروفیسر سلیمان نے دہلی فسادات کے زخمیوں کا بہتر علاج نہ ہونے کا الزام لگایا۔

انڈین نیشنل لیگ کے صدر پروفیسر سلیمان
انڈین نیشنل لیگ کے صدر پروفیسر سلیمان
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 10:46 PM IST

جی ٹی بی کے دورہ پر آئے پروفیسر سلیمان نے کہا کہ مجھے اب تک لگتا تھا کہ کیجریوال نے صحت کے شعبہ میں اچھا کام کیا، مگر جی ٹی بی ہسپتال جو دہلی حکومت کے ماتحت ہے، اور یہاں بڑی تعداد میں فساد متاثرین کا علاج ہورہا ہے، مگر ان کے علاج پر ڈاکٹر توجہ نہیں دیر ہے ہیں۔

دہلی تازہ ترین خبریں

انہوں نے بتایا کہ دورہ کے دوران کئی سنگین طور پر زخمیوں سے ملاقات ہوئی، جس میں انہیں بتایا گیا کہ ہسپتال کے ڈاکٹروں کا مریضوں کے تئیں رویہ اچھا نہیں ہوتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.