ETV Bharat / state

دہلی میں آلودگی بدستور برقرار - ایئر کوالٹی انڈیکس

دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی بدستور برقرار ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دہلی کے مختلف علاقوں میں آلودگی کی سطح انتہائی خراب زمرے میں ہے۔

دہلی میں آلودگی کا سلسلہ بدستور جاری
دہلی میں آلودگی کا سلسلہ بدستور جاری
author img

By

Published : Nov 17, 2021, 8:21 PM IST

دہلی کی مجموعی آلودگی کی سطح کی بات کریں تو یہ 363 ہو گئی ہے۔ این سی آر کی بات کریں تو غازی آباد اور نوئیڈا میں آلودگی کی سطح کو انتہائی خراب زمرے میں درج کیا گیا ہے، جبکہ گروگرام اور فرید آباد میں آلودگی کی سطح کو خراب زمرے میں درج کیا گیا ہے۔

دہلی میں آلودگی کا سلسلہ بدستور جاری

واضح رہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس 0-50 ہے تو اسے اچھے زمرے میں سمجھا جاتا ہے۔ وہیں 51-100 کو اطمینان بخش، 101-200 کو 'اعتدال پسند، 201-300 کی خراب سطح، 301-400 کو بہت خراب، 400-500 کو شدید اور 500 سے اوپر کو انتہائی خراب سمجھا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی: اگلے حکم تک اسکول و کالج بند رکھنے کی ہدایت

ماہرین کے مطابق ہوا میں موجود باریک ذرات اوزون، سلفر ڈائی آکسائیڈ، نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ، کاربن مونو آکسائیڈ سانس کی نالی میں سوزش، الرجی اور پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.