ETV Bharat / state

Delhi NCR Air Pollution دہلی این سی آر میں آتش بازی کے سبب آلودگی کی سطح انتہائی خراب - دہلی میں دیوالی کے پٹاخوں پر پابندی

دیوالی کے اگلے دن منگل کو دہلی این سی آر کی آلودگی کی سطح میں زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ سینٹرل پالیوشن کنٹرول بورڈ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 326 ہے، جو خراب زمرے میں ہے۔ Air Quality Index of Delhi

دہلی این سی آر میں آتش بازی کے سبب آلودگی کی سطح انتہائی خراب

author img

By

Published : Oct 25, 2022, 10:33 AM IST

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی اور این سی آر خطہ میں دیوالی پر پٹاخوں پر پابندی کے باوجود آتش بازی کی وجہ سے فضائی آلودگی انتہائی خراب سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دہلی-این سی آر میں پٹاخوں پر پابندی کے باوجود دیر رات تک آتش بازی کی وجہ سے منگل کی صبح آلودگی کی سطح بہت خراب رہی اور اے کیو آئی بڑھ کر 323 پہنچ گیا۔ pollution levels soar on Diwali night

کمیٹی کے مطابق دہلی کے جہانگیر پوری میں معمول سے 10 گنا زیادہ فضائی آلودگی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رات کیو یو آئی 770 ریکارڈ کیا گیا تھا۔ یہ آئی آئی ٹی دہلی میں 334، پوسا میں 304، متھرا روڈ میں 323، گروگرام میں 245، آر کے پورم 208، پنجابی باغ 202، دہلی یونیورسٹی 365، اوکھلا 262، غازی آباد 278، دہلی ایئرپورٹ 354 آنند وہار میں 374 اے کیو آئی درج کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Guidelines Regarding Crackers on Diwali آلودگی کنٹرول بورڈ کی طرف سے دیوالی پر پٹاخوں سے متعلق ہدایات جاری

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.