جہاں کانگریس پارٹی کی جانب سے الزام تراشی کی جا رہی ہے۔ وہیں بی جے پی کے سینیئر رہنماؤں کے درمیان بھی میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
ای ٹی وی بھارت نے بی جے پی کے رہنما نروتم مشرا نے اس ضمن میں خاص گفتگو کی ہے۔
نروتم مشرا نے کانگریس پارٹی پر الزام لگایا ہے کہ مدھیہ پردیش میں ریاستی حکومت بی جے پی کے ارکان کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ان کے رکن اسمبلی کو جان کا خطرہ ہوگیا ہے۔