ETV Bharat / state

پولیس اہلکار کی بیوی میں کورونا مثبت

ماڈل ٹاؤن پولیس کالونی میں ایک پولیس اہلکار کی بیوی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے۔

پولیس اہلکار کی بیوی میں کورونا مثبت
پولیس اہلکار کی بیوی میں کورونا مثبت
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 10:15 PM IST

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی میں مسلسل کورونا کے معاملے بڑھتے جا رہے ہیں، اس کے زد میں اب پولیس اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھی آنے لگے ہیں.

اطلاعات کے مطابق ماڈل ٹاؤن پولیس کالونی میں ایک پولیس اہلکار کی بیوی کورونا مثبت پائی گئی ہے. اس کے بعد سے ماڈل ٹاؤن پولیس کالونی کے تین بلاک میں رہنے والے خاندانوں کو ہوم کورینٹائن میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

پولیس اہلکار کی بیوی میں کورونا مثبت
پولیس اہلکار کی بیوی میں کورونا مثبت

جانکاری کے مطابق ابھی تک دہلی میں سات پولیس اہلکاروں میں کورونا مثبت پائی گئی ہے، وہیں کچھ پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ میں بھی کورونا وائرس ملا ہے. ماڈل ٹاؤن میں رہنے والے ایک پولیس اہلکار کی بیوی اور بیٹے میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے. بتایا جاتا ہے کہ پولیس اہلکار ڈی سی پی کا پی اے ہے۔ اس کیس کے سامنے آنے کے بعد ماڈل ٹاؤن تھانے کے پیچھے بنے کالونی کے لوگوں کو ہوم کورینٹائن میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.