ETV Bharat / state

Asif Mohammad Khan Gets Bail اوکھلا کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خاں رہا - مسلمانوں کو گندی گندی گالیاں

میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تشہیری مہم کے دوران دہلی پولیس کے ایک سب انسپکٹر کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں گرفتار اوکھلا کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان کو ضمانت مل گئی ہے۔ گھر پہنچنے پر مقامی باشندوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ Asif Mohammad Khan Gets Bail

اوکھلا کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خاں رہا

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 2:27 PM IST

نئی دہلی: رہائی کے بعد سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان نے کہا کہ پولیس والے شاہین باغ تھانے میں شراب پی کر نوکری کرتے ہیں۔مسلمانوں کو گندی گندی گالیاں دیتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن قوم کی گالی برداشت نہیں کرسکتے۔علاقے میں پولیس کی آگاہی کو ختم کی جائے گی ۔اس کے غیر قانونی دھندے کو بند کیا جائے گا۔ Former MLA From OKhla Asif Mohammad Khan Gets Bail

اوکھلا کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خاں رہا

سابق رکن اسمبلی نے بیٹی اربیا کی جیت پر عوام کو مبارک باد دی۔انہوں نے کہاکہ ان کی بیٹی کی جیت عوام کی جیت ہے۔انہیں پوری امید ہے کہ ان کی بیٹی بھی عوام کی خدمت کو اولین ترجیح دے گی واضح رہے کہ اصف محمد خان نے انتخابی تشہیر کے دوران پولیس اہلکار کے ساتھ ناشائستہ الفاظ کا استعمال کیا تھا جس پر ایف آئی درج ہوئے تھی جس کے بعد دہلی پولیس نے گرفتار کرلیاور انہیں 14دن کی عدالتے حراست میں بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں:MCD Election 2022 شاہین باغ سے کانگریس کی امیدوار اریبا خان کی جیت

کانگریس نے ایم سی ڈی انتخابات کے لئے ان کی صاحب زادی اریبا خان کو وارڈ نمبر 188 سے ٹکٹ دیا۔انہوں نے اپنے حریف عادمی پارٹی کے امیدوار واجد خان کو شکست دی ہے۔Former MLA From OKhla Asif Mohammad Khan Get Bail

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.