ETV Bharat / state

گمشدہ بچوں کی تلاش میں پولیس کو کامیابی - گمشدہ بچے انس، حمزہ اور عتیقہ کی تلاش

نوئیڈا پولیس کو گمشدہ بچے انس، حمزہ اور عتیقہ کو تلاش کرکے ان کے اہل خانہ کے حوالے کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

گمشدہ بچوں کی تلاش میں پولیس کو کامیابی
گمشدہ بچوں کی تلاش میں پولیس کو کامیابی
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 11:49 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا کے سیکٹر 49 میں پولیس نے قابل ذکر کارنامہ انجام دیتے ہوئے کچھ گھنٹوں میں تینوں گمشدہ بچوں کو تلاش کرلیا ہے۔

گمشدہ بچوں کی تلاش میں پولیس کو کامیابی

واضح رہے کہ نوئیڈا پولیس نے گمشدہ بچے انس، حمزہ اور عتیقہ کو تلاش ان کے والدین کے حوالے کر دیا ہے۔

گمشدہ بچوں کی تلاش میں پولیس کو کامیابی
گمشدہ بچوں کی تلاش میں پولیس کو کامیابی

پولیس کو برولہ میں رہنے والے ازارول نے 112 پر فون کرکے اطلاع دی کہ اس کا چار برس کا بیٹا انس، چار برس کے بھانجہ حمزہ اور بھانجی عتیقہ گھر کے باہر کھیلتے کھیلتے کہیں گم ہو گئے۔

ازارول نے کہا کہ گھر کے اطراف کافی تلاش کیا لیکن کہیں بھی ان کان کوئی سراغ نہیں ملا۔

پولیس کی گمشدہ بچے انس، حمزہ اور  عتیقہ کو تلاش کرکے ان کے اہل خانہ کے حوالے کرنے میں کامیابی

اس اطلاع نے سیکٹر 49 پولیس تھانہ میں ہلچل مچادی، جس کے بعد پولیس فوری حرکت میں آئی اور تینوں بچوں کو تلاش کرکے ان کے والدین کے سپرد کر دیا۔

نوئیڈا سیکٹر میں پولیس کی کاروائی کے لیے خوب پولیس والوں کی پذیرائی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.