ETV Bharat / state

پی ایم جی ایس وائی-3شروع کرنے کو کابینی کی منظوری - BJP

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے پورے ملک میں دیہی سڑک رابطے کو فروغ دینے کی غرض سے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا 3 (پی ایم جی ایس وائی ۔3) شروع کرنے کو اپنی منظوری دے دی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 11:57 PM IST

اس رابطے میں گرامین زرعی مارکیٹ (جی آر اے ایم)، ہائر سکینڈری اسکولوں اور اسپتالوں تک آبادی کو راستوں اور بڑے دیہی رابطوں کے ساتھ جوڑنے کے عمل کو مستحکم کرنا ہے۔
پی ایم جی ایس وائی 3 کے تحت ریاستوں میں 1,25,000کلو میٹر سڑکوں کو مستحکم کرنے کی تجویز ہے۔
اس اسکیم میں دیہی آبادی کو گرامین زرعی بازاروں (جی آر اے ایم)، ہائر سکینڈری اسکولوں اور اسپتالوں کے ساتھ راستوں اور بڑے دیہی رابطوں کے ساتھ جوڑنا شامل ہے۔
اس سے گرامین زرعی بازاروں (جی آر اے ایم)، ہائر سکینڈری اسکولوں اور اسپتالوں تک آنا جانا آسان اور تیز رفتار ہوگا۔ پی ایم جی ایس وائی کے تحت تعمیر ہونے والی سڑکوں کا رکھ رکھاؤ مناسب طریقہ سے کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.