ETV Bharat / state

Petrol Prices in Delhi: دہلی میں پٹرول آٹھ روپے سستا - کن ریاستوں میں پٹرول سستا

کیجریوال حکومت نے پٹرول پر لگنے والے ویٹ کو 19.40 فیصد Kejriwal Govt Reduce VAT On Petrol کر دیا ہے۔ اب دہلی میں پٹرول کی قیمت 8 روپے Petrol Prices In Delhi کم ہوگئی ہے۔

دہلی میں پٹرول آٹھ روپے سستا
دہلی میں پٹرول آٹھ روپے سستا
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 3:54 PM IST

دارالحکومت دہلی Delhi میں بڑھتی مہنگائی سے پریشان دہلی والوں کو راحت دینے کے لیے کیجریوال حکومت نے پٹرول پر لگنے والے ویٹ کو کم Kejriwal Govt Reduce VAT On Petrol کر دیا ہے۔ ویٹ پر تخفیف کے بعد دہلی میں Petrol Prices in Delhi اب پٹرول سستا ہوجائے گا۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ویٹ میں تخفیف کے بعد دہلی میں پٹرول کی قیمت میں تقریباً آٹھ روپے کی کمی ہوگی۔ دہلی حکومت نے پٹرول پر ویٹ 30 فیصد سے کم کر کے 19.40 فیصد کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج نصف شب سے نافذ ہوگا۔

مزید پڑھیں: پنجاب میں پیٹرول 10، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا

اس طرح کے فیصلے ہریانہ اور اتر پردیش کے شہروں میں پہلے ہی ہو چکے ہیں۔ ان شہروں میں VAT میں کمی کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کا فرق آیا ہے۔

  • یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.