ETV Bharat / state

نجف گڑھ میں شراب کے لئے بیٹھے لوگ - Police also failed to control the crowd

مرکزی حکومت کی ہدایات پر کل سے دہلی حکومت نے دہلی میں شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے، جس کی وجہ سے کل پہلا دن شراب کی دکانوں پر شدید بھیڑ دیکھنے کو ملی ۔

نجف گڑھ میں شراب کے لئے بیٹھے لوگ
نجف گڑھ میں شراب کے لئے بیٹھے لوگ
author img

By

Published : May 5, 2020, 8:23 PM IST

نئی دہلی: مرکزی حکومت کی ہدایات پر کل سے دہلی حکومت نے دہلی میں شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے، جس کی وجہ سے کل پہلا دن شراب کی دکانوں پر شدید بھیڑ دیکھنے کو ملی ۔

جانکاری کے مطابق مرکزی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کل سے دہلی حکومت نے پوری دہلی میں سرکاری شراب کی دکانوں کو کھولنے کی اجازت دے دی. جس کے بعد لوگوں نے صبح 6:00 بجے سے ہی شراب کے لئے قطار میں لگ گئے، اس دوران قطار میں اس قدر بھیڑ ہوگئی کے کسی کو بھی عوامی دوری کا خیال نہٰیں رہا،اور پولیس بھی اس بھیڑ کو کنٹرول کرنے میں ناکام ثابت ہو رہی تھی ۔

وہیں کئی علاقوں میں پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا، تو کئی علاقوں میں شراب کی دکان کھلنے کے محض 1 گھنٹے بعد ہی اسے بند کروا دیا گیا. تاکہ بھیڑ بے قابو نہ ہو جائے۔

آج ایسی ہی بھیڑ نجف گڑھ علاقے میں دیکھنے کو ملی. جہاں لوگ شراب لینے کے لئے سڑک کے کنارے فٹ پاتھ پر کافی تعداد میں کھڑے دیکھائی دئے ۔ وہاں کھڑا ہر شخص عوامی دوری کی خلاف ورزی کرتا نظر آیا، جو پولیس اور حکومت کے لئے ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آرہا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.