ETV Bharat / state

پرامن احتجاج تشدد میں تبدیل - کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر

دہلی کے برج پوری میں پرامن احتجاج پرتشدد رخ اختیار کر گیا۔ ابھی صورتحال قابو میں ہے۔ کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

پرامن احتجاج تشدد میں تبدیل
پرامن احتجاج تشدد میں تبدیل
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 10:05 AM IST

Updated : Dec 18, 2019, 10:17 AM IST

دہلی کے برج پوری علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج پرتشدد ہو گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مظاہرین نے اچانک پتھراؤ کرنا شروع کر دیا۔ کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پرامن احتجاج تشدد میں تبدیل

شمال مشرقی دہلی کے ڈی سی پی آر پی مینا نے کہا کہ 'برج پوری کے علاقے میں قریب 300 سے 400 افراد پرامن احتجاج کر رہے تھے تبھی اچانک انہوں نے پتھراؤ کرنا شروع کر دیا۔ ہم نے ان سے بات چیت کی جس کے بعد وہ منتشر ہوگئے۔ صورتحال قابو میں ہے۔ کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں'۔

دہلی سمیت شمالی بھارت میں درجہ حرارت میں گراوٹ

New Delhi, Dec 18 (ANI): Peaceful protest turned violent in Brijpuri area in Delhi on Dec 17. Protesters suddenly started pelting stones. Few people got injured. Speaking on this Additional DCP North-East Delhi RP Meena said, "Around 300-400 people were holding peaceful protest at Brijpuri area. Suddenly, they started pelting stones. We held talks with them after which they've dispersed. Situation is under control now. Few people were injured."
Last Updated : Dec 18, 2019, 10:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.