ETV Bharat / state

او آئی سی میں مسئلۂ کشمیر اٹھانے کا پاکستان کا دعویٰ - Organization of Islamic Cooperation

'مسئلۂ کشمیر پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا'۔

Pakistan claims OIC to hold 'special meet' on Kashmir
او آئی سی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے، پاکستان کا دعویٰ
author img

By

Published : Dec 29, 2019, 7:33 PM IST

ایسے وقت میں جبکہ پاکستان کی جانب سے او آئی سی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے جانے کو سفارتی فتح سے تعبیر کر رہا ہے لیکن یہ عام بات ہے۔

نئی دہلی کے مطابق او آئی سی کی جانب سے اس سلسلے میں ابھی کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایسے کسی اجلاس کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ او آئی سی میں مسئلہ کشمیر پر بات چیت عام بات ہے۔

وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر او آئی سی میں تبادلہ خیال سے سعودی عرب یا کسی دوسرے رکن ممالک کے ساتھ بھارت کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو نریندر مودی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کے خصوصی آرٹیکل 370 کو منسوخ کئے جانے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم نے دنیا بھر میں بھارت کے موقف کے خلاف مہم چلائی ہے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انڈونیشیا میں مہاترمحمد کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں جانے سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو روک دیا تھا جبکہ اس اجلاس میں کشمیر مسئلہ پر بھارت پر تنقید کی جانے والی تھی۔

Intro:Body:

S3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.