ETV Bharat / state

'فیصلہ موافق بھی ہو تو بابری ان کے حوالے کردیں' - احتشام حسین کا بابری مسجد پر بیان

معروف سائنسداں اور جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پدم شری احتشام حسنین نے کہا ' نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور ان کے پیغامات کو دھیان میں رکھ کر میری ذاتی رائے ہے کہ بابری ان کے حوالے کردیں'۔

'فیصلہ موافق ہو تو بھی بابری ان کے حوالے کردیں'
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 12:03 PM IST

ملک بھر میں اپنی سائنسی خدمات کے لیے معروف پدم شری احتشام حسنین نے بابری-ایودھیا ملکیت معاملہ میں متوقع فیصلہ سے قبل ایک بڑا بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ بابری تنازع پر میری ذاتی رائے ہے کہ زمین ان کے حوالے کر دیا جائے۔

'فیصلہ موافق ہو تو بھی بابری ان کے حوالے کردیں'

انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی رحم دلی کے واقعات سے بھری ہے، اگر ہم اسلام کے سچے پیروکار ہیں، تو ان (ہندو فریق) سے کہا جائے کہ اگر تمہارا یقین ہے کہ بابری ان کی مقدس جگہ ہے، تو لے لیجئے یہ زمین، لیکن یہ شرط بھی ہو کہ اس کے بعد اس طرح کے کوئی مطالبات سامنے نہ آئیں۔

واضح رہے کہ کل جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر احتشام حسنین دانشوروں کے اس وفد میں شامل تھے، جس نے آر ایس ایس کے رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.