ETV Bharat / state

آکسیجن سے بھرے ٹینکروں کو ٹول پلازہ پر ٹیکس نہیں دینا ہوگا - Oxygen tankers do not have to pay tax at the toll plaza

روڈ ٹرانسپورٹ کی وزارت نے سنیچر کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ ملک میں کووڈ متاثرین کو آکسیجن کی کمی نہیں ہو اور وقت پر تمام ضرورت مندوں کو آکسیجن پہنچائی جا سکے اس کے لئے ٹول پلازہ پر آکسیجن ٹینکروں کو ٹول ٹیکس سے استثنی کر دیا گیا ہے۔

آکسیجن سے بھرے ٹینکروں کو ٹول پلازہ پر ٹیکس نہیں دینا ہوگا

author img

By

Published : May 8, 2021, 10:52 PM IST

حکومت نے ملک میں کورونا مریضوں کے لئے آکسیجن کے بحران کے مدنظر آکسیجن سے بھرے ٹینکروں کو ٹول پلازہ پر ٹیکس سے استثنی کر دیا ہے۔

روڈ ٹرانسپورٹ کی وزارت نے سنیچر کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ ملک میں کووڈ متاثرین کو آکسیجن کی کمی نہیں ہو اور وقت پر تمام ضرورت مندوں کو آکسیجن پہنچائی جاسکے اس کے لئے ٹول پلازہ پر آکسیجن ٹینکروں کو ٹول ٹیکس سے استثنی کر دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹول پلازہ پر اگلے آرڈر تک آکسیجن ٹینکروں کو بھی ایمبولنس گاڑیوں کی طرح ان کی منزل تک پہنچنے کی چھوٹ ہوگی اور ان سے کوئی ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.