ETV Bharat / state

دہلی گوردوارہ میں 300 سے زائد افراد پھنسے ہیں - پنجاب اور دہلی کے حکومتوں

دہلی سکھ گوردوارہ مینیجمنٹ کمیٹی (ڈی ایس جی ایم سی) کے صدر منجندر سرسا نے پنجاب اور دہلی کے حکومتوں سے مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

دہلی گوردوارہ میں 300 سے زائد افراد پھنسے ہیں

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 11:18 AM IST

ڈی ایس جی ایم سی کے صدر منجندر سنگھ نے پنجاب اور دہلی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ 'قومی دارالحکومت دہلی کے 'مجنوں کا ٹیلہ' گرودوارہ میں بھنسے 300 سی زائد افراد کی مدد کریں۔ جن میں سے کچھ بیمار بتائے جاتے ہیں اور کھانسی میں مبتلا ہیں۔

دہلی گوردوارہ میں 300 سے زائد افراد پھنسے ہیں
دہلی گوردوارہ میں 300 سے زائد افراد پھنسے ہیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے 21 دنو کا لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ دہلی کے تاریخی 'مجنوں کا ٹلا' گردوارہ میں 300 سے زیادہ افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابقِ' پھنسے ہوئے 300 افراد میں زیادہ تر پنجاب کے ہیں۔ ان میں سے کچھ بیماربھی ہیں۔'

دہلی سکھ گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی (ڈی ایس جی ایم سی) کے صدر منجندر سرسا نے پنجاب اور دہلی کے وزرائے اعلی سے معاملے میں مدد فراہم کرنے کی اپیل کی۔

سرسہ نے کہا کہ 'گذشتہ تین روز سے 300 سے زیادہ افراد گردوارہ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اگرچہ ہم انہیں کھانا مہیا کرارہے ہیں۔ لیکن ان میں سے کچھ بیمار ہیں انہیں کھانسی ہو رہی ہے اور بخار بھی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ صحت کے مطابق منگل کے روز تک قومی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی مجموعی تعداد 120 پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبائی بیماری کے 23 نئے معاملے کی اطلاع ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.