ETV Bharat / state

انتخابات آتے ہی مسجد مندر کی سیاست شروع

مغربی دہلی کی اقلیتی کمیشن نے 5 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے۔ جو اس بات کی تفتیش کرے گی کہ دہلی کے مختلف علاقے میں ایسی مسجد یا قبرستان ہے جو غیر قانونی طور پر قبضہ کر کے تعمیر کی گئی ہے۔

انتخابات آتے ہی مسجد مندر کی سیاست شروع
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 6:09 PM IST

Updated : Jun 26, 2019, 12:15 AM IST

اس کمیٹی کے صدر معروف حقوق انسانی کے ایکٹیوسٹ اویس سلطان خان نے بتایا کہ یہ محض انتخابات سے قبل لوگوں میں انتشار پھیلانے کے لیے کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جیسے جیسے انتخابات نزدیک آتے رہیں گے ویسے ویسے مندر مسجد کے مسئلے کو زور و شور سے اٹھایا جائے گا۔

انتخابات آتے ہی مسجد مندر کی سیاست شروع

واضح رہے کی دہلی میں بی جے پی کی رکن پارلیمان پرویش ورما نے مرکزی حکومت کو خط لکھا تھا کہ انتخابات نزدیک آتے ہی علاقے میں غیر قانونی مساجد اور قبرستان بناے جا رہے ہیں۔.

Intro:دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے نزدیک آتے ہیں ایک بار پھر سے مندر مسجد کی سیاست گرما گئی ہے.

Body:دہلی اقلیتی کمیشن نے 5 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جو اس بات کی تفتیش کری گی کہ کیا سچ میں دہلی کے کسی علاقے میں ایسی مسجد یا قبرستان ہے جو غیر قانونی طور پر قبضہ کر کے تعمیر کی گئی ہے؟

اس کمیٹی کے صدر معروف حقوق انسانی کے ایکٹیوسٹ اویس سلطان خان سے خصوصی بات چیت کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ یہ محض انتخابات سے قبل لوگوں میں انتشار پھیلانے کے لیے کیا گیا ہے. انہوں نے بتایا کہ جیسے جیسے انتخابات نزدیک آتے رہیں گے ویسے ویسے مندر مسجد کے مسئلہ کو زور شور سے اٹھایا جائے گا اور پرویش ورما کا یہ بیان بھی اسی ضمن میں دیا گیا ہے.

غور طلب ہے کہ دہلی میں بی جے پی کی رکن پارلیمان پرویش ورما نے مرکزی حکومت کو خط لکھا تھا کہ انتخابات نزدیک آتے ہی علاقے میں غیر قانونی مساجد اور قبرستان بناے جا رہے ہیں.

اس پر دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے الزام کو سرے سے خارج کر دیا تھا.

Conclusion:اویس سلطان خان، معروف حقوق انسانی ایکٹیوسٹ
Last Updated : Jun 26, 2019, 12:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.