ETV Bharat / state

ضعیف کی موت کے معاملے کی مجسٹریٹ سے تحقیقات کا حکم

ضلع مجسٹریٹ روپیش کمار نے پولیس کی دبش کے دوران تھانہ لال گنج علاقے کے بابوتارہ گاوں میں ہوئی ضعیف کی موت کے معاملے کی مجسٹریٹی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 2:18 PM IST

ضعیف کی موت کے معاملے کی مجسٹریٹی تحقیقات کا حکم

ضلع اطلاعات دفتر سے جاری پریس ریلیز کے بموجب تھانہ سانگی پور پولیس کی گزشتہ شب تھانہ لال گنج کوتوالی کے بابوتارہ گاوں میں دبش کے دوران مشتبہ حالات میں مقبول (68) کی موت ہوگئی تھی ۔اہل خانہ نے پولیس کی پٹائی کا الزام عائد کیا ہے ۔

ضلع مجسٹریٹ نے موت کے معاملے کی مجسٹریٹی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور اس تحقیقات کے لیئے چیف ترقیاتی افسر کو نامزد کرتے ہوئے وقوعہ کے حالات و متعلقہ افراد سے بیان و ثبوت لے کر سبھی نقات پر سنجیدگی سے تحقیقات کرکے اپنی تفصیلی رپورٹ 15 روز کے اندر دستیاب کرانے کی ہدایت دی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.