ETV Bharat / state

'اپوزیشن کو غلط بیانی سے کام لینا بند کردینا چاہیے'

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 10:41 AM IST

منگل کے روز پارلیمانی اجلاس میں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان زبردست نوک جھونک دیکھنے کو ملی، اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ٹویٹر والا بیان عوام کو اصل مدعوں سے بھٹکانے کے لیے دیا ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان جگدامبیکا پال
بی جے پی کے رکن پارلیمان جگدامبیکا پال

منگل کے روز وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کیا تھا کہ وہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو چھوڑنے کے لیے سوچ رہے ہیں لیکن بعد میں انھوں نے یہ وضاحت کی کہ ' عالمی یوم خواتین کے موقع پر وہ خواتین کو اپنا سوشل میڈیا ہینڈل استعمال کرنے کے لیے تاکہ وہ اپنی زندگی کے چند اہم واقعات عوام کو بتاسکیں۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان جگدامبیکا پال

لیکن ان کے اس بیان کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے وزہراعظم نریندر مودی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی ملک کی عوام کو کورونا وائرس، دہلی فسادات جیسے اصل مدعوں سے بھٹکا رہے ہیں وہ ملک کا وقت برباد کرنا چھوڑدیں۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمان جگدامبیکا پال نے اپوزیشن جماعتوں کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کے سوشل میڈیا چھوڑنے والی بات پر نکتہ چینی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

پال کا یہ کہنا ہے کہ وزیر اعظم سوشم میڈیا کی اچھی چیزوں کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے ہیں ذریعے، دنیا کے طاقتور رہنماؤں میں سے ایک رہنما جب سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے تب یہ لوگوں کا سے رابطہ کرنے کا اہم ذریعہ بن جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.