ETV Bharat / state

اپوزیشن فوج کی بے عزتی کر رہا ہے: مودی - Pulwama attack views

عام انتخابات سے قبل پلوامہ دہشت گردانہ حملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے، اوورسیز نیشنل کانگریس کے سربراہ سیم پیترودا نے سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھائے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Mar 22, 2019, 1:16 PM IST

وزیراعظم نے ملک کی عوام سے درخواست کی ہے کہ اپوزیشن سے آپ سوال طلب کریں ان کو بتائیں کہ 130 کروڑ کی عوام اپوزیشن کو ان کے بیانوں کے لئے معاف نہیں کرے گی اور نہ ہی بھولے گی۔

وزیراعظم مودی نے کہا کہ اپوزیشن ہماری فوج کی بار۔بار بے عزتی کر رہا ہے۔

اسی کے ساتھ ہی مودی نے ٹوئٹر پر ایک اور ہیش ٹیگ جنتا معاف نہیں کر ے گی مہم کا آغاز کیا۔

راہل گاندھی کے قریبی اور انڈین اورسیز میں کانگریس کے سربراہ سیم پیترودا نے پلومہ حملہ کے بعد بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کی کارروائی پر سوال اٹھا تے ہوئے کہا کہ میں نے اخبار میں جو پڑھا ہے اس سے زیادہ جاننا چاہتا ہوں۔

سیم پاترودا نے کہا تھا کہ پلوامہ جیسے حملہ ہو تے رہتے ہیں، ممبئی کے تاج ہوٹل اور اوبرائے ہوٹل میں بھی اس طرح کا حملہ ہوا تھا ہم بھی حملہ کرسکتے تھے لیکن ہمم نے اپنے جنگی جہاز پاکستان نہیں بھیجے تھے'۔

ان کا مزید کہنا تھا:' یہ درست طریقہ نہیں ہے۔ اگر کسی ملک کے آٹھ لوگ کوئی جرم کرتے ہیں تو اس کے جواب میں آپ پورےملک پر حملہ نہیں کر سکتے'۔

ان کے اس بیان پر وزیر اعظم مو دی نے کہا کہ :' کانگریس کے وفاداروں نے بھی وہ باتیں تسلیم کرلی ہیں جسے ملک پہلے سے جانتا ہے'۔
مودی کا کہنا تھا:' یہ نیا بھارت ہے جو دہشت گردوں کو سود سمیت ان کی زبان میں جواب دینا جانتا ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.