ETV Bharat / state

ایک ماہ کے بچے کی دل کی سرجری - ڈاکٹر نے بتایا کہ نوزائیدہ بچے کی سرجری کافی پیچیدہ ہوتی ہے

دہلی کے فورٹیس ہسپتال کے ڈاکٹروں نے دل کی ایک نایاب اور پیدائشی بیماری کے ساتھ پیدا ہوئے ایک ماہ کے بچے کے دل کی سرجری کی، جو آرٹري (اےایل سی اے پی اے) میں مبتلا تھا، اور یہ بیماری ہر تین لاکھ بچوں میں سے ایک بچے کو ہوتی ہے۔

ایک ماہ کے بچے کی دل کی سرجری
ایک ماہ کے بچے کی دل کی سرجری
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 11:37 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:40 AM IST

دل سے متعلق پیدائشی بیماری (سی ایچ ڈی) کو بلینڈ وائٹ گارلینڈ سنڈروم بھی کہا جاتا ہے۔ اس بیماری میں دل کے پٹھوں کو خون پہنچانے والی بائیں کورونری آرٹری ایوورٹا کے بجائے پلمونری آرٹری سے شروعات ہوتی ہے اور دل کے پٹھوں کو خون سپلائی کرنے والی خون کی نس معمول کی پوزیشن میں جڑی نہیں ہوتی ہے۔

ایک ماہ کے بچے کی دل کی سرجری
ایک ماہ کے بچے کی دل کی سرجری

اس ٹیم کی قیادت سی ٹی وی ایس کے ڈائریکٹر اور چیف ڈاکٹر دنیش کمار متل اور پيڈیئٹرك كارڈيولاجی کے سینئر مشیر ڈا کٹر گورو گرگ نے کی۔ سرجری کے بعد بچے كو ایک دن کے لئے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا۔
آپریشن کے اگلے دن وینٹی لیٹر ہٹا دیا گیا اور آٹھویں دن اسے ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی

آپریشن ٹیم کے ڈاکٹر نے بتایا کہ نوزائیدہ بچے کی سرجری کافی پیچیدہ ہوتی ہے کیونکہ بچے کے اعضاء بہت چھوٹے ہوتے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ تھی کہ اس بچے کا دل بہت کم فنکشن کررہا تھا لیکن بچے کا رسپانس اچھا تھا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 23 2020 10:31PM

ایک ماہ کے بچے کے دل کی پیچیدہ سرجری

نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) دہلی کے فورٹیس اسپتال کے ڈاکٹروں نے دل کی ایک نایاب اور پیدائشی بیماری کے ساتھ پیدا ہوئے ایک ماہ کے بچے کے دل کی سرجری کی ہے جو ’انوملس كورونري آرٹري ٖفروم دی پلمونري آرٹري (اےایل سی اے پی اے) میں مبتلا تھا اور یہ بیماری ہر تین لاکھ بچوں میں سے ایک بچے کو ہوتی ہے۔

دل سے متعلق پیدائشی نقائص (سي ایچ ڈي) کو بلینڈ وائٹ گارلینڈ سنڈروم بھی کہا جاتا ہے۔ اس بیماری میں دل کے پٹھوں کو خون پہنچانے والی بائیں کورونری آرٹري ایوورٹا کے بجائے پلمونري آرٹري سے شروعات ہوتی ہے اور دل کے پٹھوں کو خون سپلائی کرنے والی خون کی نس معمول کی پوزیشن میں جڑی نہیں ہوتی ہے۔

اس ٹیم کی قیادت سي ٹي وي ایس کے ڈائریکٹر اور چیف ڈاکٹر دنیش کمار متل اور پيڈیئٹرك كارڈيولاجي کے سینئر مشیر ڈا़کٹر گورو گرگ نے کی۔ سرجری کے بعد بچے كو ایک دن کے لئے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا۔

ڈا़کٹر متل نے کہاکہ ’’نوزائیدہ بچے کی سرجری کافی پیچیدہ ہوتی ہے کیونکہ بچے کے اعضاء بہت چھوٹے ہوتے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ تھی کہ بچے کا دل بہت کم فنکشن کررہا تھا لیکن بچے کا رسپانس اچھا تھا۔ آپریشن کے اگلے دن وینٹی لیٹر ہٹا دیا گیا اور آٹھویں دن اسے اسپتال سے چھٹی دے دی گئی‘‘۔

یو این آئی۔ این یو۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.