ETV Bharat / state

رفائل سے بھارتی فضائیہ مضبوط ہوگا: دھنووا - رفائل

بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنووا نے کہا کہ رفائل طیارے بھارت کی سرزمین پر سب سے مفید لڑاکو طیارے ثابت ہوں گے۔

بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنووا
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 4:47 PM IST

انہوں نے کہا کہ رفائل کے فضائیہ میں شامل ہوجانے کے بعد پاکستان بھارت کی سرحد میں داخل ہونے کی جرأت بھی نہیں کرے گا۔

ایک خصوصی انٹرویو میں بی ایس دھنووا نے رفائل کی فضائی صلاحیت اور طاقت کی بات کہی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ رفائل آنے کے بعد پاکستان لائن آف کنٹرول یا اسکے آس پاس بھی دکھائی نہیں دے گا۔

امریکہ میں تیار چار چینوک طیارے کی دفاع میں شمولیت پروگرام میں ان سے گذشتہ 27 فروری کو ہوئے حملے پر بھی بات چیت کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ 36 طیاروں کی معاہدے میں پہلا طیارہ ستمبر ماہ تک ایئر فورس میں شامل ہوجائے گا۔۔

رفائل طیارہ فضا سے فضا میں مارکرنے کا بھرپورصلاحت رکھتا ہےوہ دشمن کو 150 کلو میٹر اسپیڈ کی حساب سے وار کرسکتا ہے۔

رفائل طیارہ ہمیشہ سے ایئر فورس کی ضرورت رہی ہے۔ جس کے آنے سے ایئر فورس اور مضبوط ہوگی اور پھرپاکستان سرحد پر دکھائی نہیں دے گا۔

Intro:Body:

sehab ali

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.