ETV Bharat / state

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - On the 13th day of price relief

آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج بھی ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں۔

Breaking News
author img

By

Published : Mar 12, 2021, 1:17 PM IST

بیرون ملک خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج لگاتار 13 ویں روز مستحکم رہی۔

تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی جانب سے گذشتہ روز جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ممبر ممالک نے رواں سال فروری میں یومیہ کی بنیاد پر 6.5 لاکھ بیرل خام تیل کی پیداوار میں کمی کی آئی۔ اس رپورٹ کے بعد بیرون ملک کی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی آئی اور لندن برینٹ خام تیل 69 ڈالر فی بیرل کی سطح کو عبور کر گیا۔

دارالحکومت دہلی میں فی الحال قیمت 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔ ان دونوں کی قیمتوں میں 27 فروری کو بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا اور کم و بیش یہی دونوں قیمتیں ملک بھر میں ریکارڈ سطح پر ہیں۔
آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج بھی ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے۔

یواین آئی،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.