ETV Bharat / state

برلا نے طوفان 'امفان' کے سلسلے میں اراکین پارلیمان سے بات کی - فون پر بات چیت

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے منگل کو سمندری طوفان 'امفان' سے پیدا شدہ صورتحال کے بارے میں متاثرہ علاقوں کے ارکان پارلیمان سے بات چیت کی۔

برلا نے طوفان 'امفان' کے سلسلے میں ممبران پارلیمنٹ سے بات کی

author img

By

Published : May 20, 2020, 1:45 PM IST

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس دوران اراکین پارلیمان سے اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں کے لوگوں کے ساتھ رابطے میں رہیں اور انہیں متعلقہ ایجنسیوں کی طرف سے کیے جا رہے انتظامات کے بارے میں بتائیں۔

انہوں نے یہ بات ٹویٹر پر بتائی۔ انہوں نے کہا کہ 'خلیج بنگال میں آئے زبردست سمندری طوفان 'امفان' کے بارے میں متعلقہ علاقے کے اراکین پارلیمان سے فون پر بات چیت کی۔

اوم برلا نے اس دوران ان سے اس بات پر زور دیا کہ 'وہ طوفان کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں اور انہیں متعلقہ ایجنسیوں کی طرف سے کیے جا رہے انتظامات کے بارے میں بتائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.