ETV Bharat / state

دہلی تشدد: بی ایس ایف جوان کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

قومی دارالحکومت دہلی میں ہوئے تشدد کے دوران بی ایس ایف کے جوان انیس خان کے گھر کو نذرآتش کر دیا گیا تھا، جس کے بعد اوڈیسہ حکومت نے انیس خان کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

اڑیسہ حکومت کی جانب سے انیس خان کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

author img

By

Published : Mar 1, 2020, 1:16 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:29 AM IST

دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد کے بعد اب علاقے میں امن و امان ہے۔ آج پولیس کو تشدد سے متعلق کوئی کال موصول نہیں ہوئی ہے۔ پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوست نہ کریں۔

وہیں اڑیسہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائک نے ریلیف فنڈ سے بی ایس ایف کانسٹبل محمد انیس جس کا گھر کھجوری خاص میں دہلی تشدد کے دوران جلا دیا گیا تھا، ان کے کنبے کو 10 لاکھ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

وضح رہے کہ وہ اڑیسہ کے نکسل متاثرہ ملکنگیری میں تعینات بی ایس ایف کی نویں بٹالین میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.