راؤز ایوینو کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا ڈیل معاملہ میں پی چدمبرم کو ای ڈی کی حراست میں لیکر پوچھ تاچھ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسپیشل جج اجے کمار نے کہا کہ چدمبرم سے پوچھ تاچھ کی جائے گی, اگر اس کے بعد ضرورت پڑے گی تو ای ڈی انہیں گرفتار کر ستکی ہے۔ کورٹ نے کہا کہ ای ڈی کی حراست میں لینے کی مانگ ابھی پری میچیور ہے۔
بدھ کے روز ای ڈی چدمبرم سے کرے گی پوچھ تاچھ
فیصلہ سنانے کے دوران جب ای ڈی نے چدمبرم سے راؤز ایوینو کورٹ کے کسی حصے میں پوچھ تاچھ کے بعد گرفتار کرنے کی اجازت مانگی تو کورٹ نے اس پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی عزت کے لیے یہ سہی نہیں ہے کہ کسی سے پوچھ تاچھ کی جائے اور اسے کورٹ میں گرفتار کیا جائے۔ ای ڈی چدمبرم سے کل یعنی 16 اکتوبر کو تہاڑ جیل میں پوچھ تاچھ کرے گی۔ کورٹ نے کہا کہ اگر ضرورت پڑے گی تو انہیں گرفتار کر سکتی ہے اور 17 اکتوبر کو ان کی حراست کی عرضی داخل کر سکتی ہے۔
آپ کو بتادیں کہ پی چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا ڈیل کے سی بی آئی سے جڑے معاملہ میں پچھلے 21 اگست کو گرفتار کیا گیا تھا۔ آ:ی این ایکس میڈیا معاملہ میں سی بی آئی نے 15 مئی 2017 کو ایف آئی آر درج کی تھی۔ اس میں 305 کروڑ روپیہ کا غیر ملکی رقم حاصل کرنے کے لیے فورن انویسٹمنٹ پروموشن بورڈ سے منظوری دینے میں گڑبڑی کی گئی۔ اس کے بعد ای ڈی نے 2018 میں منی لانڈنرگ کا معاملہ درج کیا تھا۔
ای ڈی، تہاڑ جیل میں چدمبرم سے پوچھ گچھ کرے گی - ای ڈی 16 اکتوبر کو چدرمبرم سے کرے گی پوچھ تاچھ
آئی این ایکس میڈیا کیس میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ چدمبرم سے کل یعنی 16 اکتوبر کو تہاڑ جیل میں پوچھ تاچھ کرے گی۔ کورٹ نے کہا کہ اگر ضرورت پڑے گی تو ای ڈی انہیں گرفتار کر سکتی ہے اور 17 اکتوبر کو ان کی حراست کی عرضی داخل کر سکتی ہے۔