ETV Bharat / state

نارتھ ایم سی ڈی کے رہنما کا دہلی جل بورڈ پر الزام - coronavirus in delhi

شمالی دہلی نگر نگم کے رہنام تلک راج کٹاریا کا کہنا ہے کہ دہلی جل بورڈ تین بار سینیٹائز کیے گئے علاقوں کو پھر سے سینیٹائز کر رہا ہے۔ جبکہ لاک ڈاؤن کے دوران دونوں فیض میں نگر نگم پہلے ہی سینیٹائز کرا چکا ہے۔

نارتھ ایم سی ڈی کے رہنما نے دہلی جل بورڈ پر الزام عائد کیے

author img

By

Published : May 2, 2020, 10:30 PM IST

تلک راج کٹاریا نے کہا کہ لاک ڈاؤن ہونے سے قبل فیز میں نگر نگم نے جہاں تمام لوگوں کو نہ صرف کورونا وائرس جیسی خطرناک بیماری کے تیئیں بیدار کیا بلکہ پیمپھلیٹ تقسیم کر کے لوگوں کو اس بیماری کے بارے میں سہی اور سٹیک جانکاری بھی دی۔ ساتھ ہی سینیٹائزیشن کے پروسیس کو پورے علاقے میں پوری طریقے سے پورا کیا۔

لاک ڈاؤن کے دوسرے فیز میں شمالی دہلی نگر نگم نے اپنے پورے علاقے میں سینیٹائزیشن کی مہم کو صفائی مہم کے ساتھ کافی تیزی سے چلایا۔ پورے علاقے کی صفائی کے اوپر خاص طور سے توجہ دی گئی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ پورے شمالی دہلی کے علاقے کو پوری طرح سے تین بار سینیٹائز کیا گیا۔

دہلی جل بورڈ پر سنگین الزامات

تلک راج کٹاریا نے آگے دہلی جل بورڈ کے اوپر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ دہلی جل بورڈ جن علاقوں کو سینیٹائز کر رہا ہے۔ انہیں نگم پہلے تین بار سینیٹائز کر چکا ہے۔

اگر دہلی جل بورڈ کو سینیٹائز کی مہم چلانا ہی تھا تو اس کی جانکاری نگم کو پہلے کیوں نہیں دی گئی تھی۔ ساتھ ہی ساتھ سوڈیم کلورائڈ جیسی دوائی کا چھڑکاؤں بھی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

ایسے میں دہلی جل بورڈ کو اس دوائی کے چھڑکاؤ سے پہلے نگم کو اطلاع دینی چاہیے تھی یا پھر ان علاقوں میں اس دوائی کا چھڑکاؤ کرنا چاہیے تھا جہاں پر سینیٹائزیشن کا عمل نہیں ہوا ہے یا کم ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.