ETV Bharat / state

شمال مشرقی دہلی کے سکول سات مارچ تک بند - ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ

سکیورٹی کے پیش نظر شمال مشرقی دہلی کے تشدد زدہ علاقوں کے پرائمری سکول سات مارچ تک بند رہیں گے۔

شمال مشرقی دہلی کے سکول سات مارچ تک بند
شمال مشرقی دہلی کے سکول سات مارچ تک بند
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 9:54 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:12 AM IST

قو دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد زدہ علاقوں میں بچوں کے سکولوں کو سکیورٹی کے لحاظ سے دہلی انتظامیہ نے سات مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ 10 ویں اور 12 ویں کلاس کے بورڈ امتحانات دو مارچ سے جاری رہیں گے۔

ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ، دہلی حکومت نے ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی ہے کہ دہلی کے شمال مشرق ضلع کے تمام سرکاری، غیر سرکاری امداد یافتہ اور نجی تسلیم شدہ سکول سات مارچ سنہ 2020 تک طالب علموں کے لیے بند رہیں گے۔

قو دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد زدہ علاقوں میں بچوں کے سکولوں کو سکیورٹی کے لحاظ سے دہلی انتظامیہ نے سات مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ 10 ویں اور 12 ویں کلاس کے بورڈ امتحانات دو مارچ سے جاری رہیں گے

واضح رہے کہ ضلع کے سکولز کے لیے سالانہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد ہی کیاجائے گا۔

اس دوران سی بی ایس ای کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ 10 ویں اور 12 ویں کے امتحانات اپنے مقررہ پروگرام کے مطابق دو مارچ سے جاری رہیں گے۔

اطلاع کے مطابق مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ نے دریں اثنا دہلی ہائی کورٹ میں ایک حلف نامہ دائر کرکے درخواست کی ہے کہ بورڈ کے امتحانات پرسکون طور پر منعقد کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے مناسب تحفظ فراہم کیا جائے۔

ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ، دہلی حکومت نے ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی ہے کہ دہلی کے شمال مشرق ضلع کے تمام سرکاری، غیر سرکاری امداد یافتہ اور نجی تسلیم شدہ سکول سات مارچ سنہ 2020 تک طالب علموں کے لیے بند رہیں گے

عدالت نے اس حلف نامے پر غور کرتے ہوئے دہلی حکومت اور دہلی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ امتحان کے لیے طالب علموں کی حفاظت کو یقینی بنائے اور کامیابی کے ساتھ امتحانات منعقد کرنے کے لیے مناسب قدم اٹھائے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.