ETV Bharat / state

'یکم جون سے 200 نان اے سی ٹرینیں روزانہ چلیں گی' - گوئل نے ٹویٹ کے ذریعے اس کی معلومات دیں

وزیر ریلوے پیوش گوئل نے منگل کو اعلان کیا کہ بھارتی ریلوے یکم جون سے 200 نان اے سی ٹرینیں روزانہ چلائیں گی۔

'یکم جون سے 200 نان اے سی ٹرینیں روزانہ چلیں گی'

author img

By

Published : May 20, 2020, 10:49 AM IST

انہوں نے بتایا کہ ان نان اے سی ٹرینوں کے لئے ٹکٹوں کی بکنگ جلد ہی شروع ہوجائے گی۔ یہ اعلان 15 جوڑوں کی خصوصی اے سی ٹرینیں چلانے کے ایک ہفتہ بعد کیا گیا ہے۔

گوئل نے ٹویٹ کے ذریعے اس کی معلومات دی۔ انہوں نے لکھا کہ 'مہاجر مزدوروں کے لئے امدادی اقدام کے طور پرریلوے 200 شرمک اسپیشل ٹرینیں چلانے جا رہی ہے۔ ان خدمات کو آنے والے دنوں میں بڑے پیمانے پر بڑھایا جائے گا۔'

  • इसके अतिरिक्त भारतीय रेल 1 जून से टाइम टेबल के अनुसार प्रतिदिन 200 नॉन एसी ट्रेन चलायेगा जिसकी ऑनलाइन बुकिंग शीघ्र ही शुरु होगी।

    — Piyush Goyal (@PiyushGoyal) May 19, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہا کہ 'اس کے علاوہ بھارتی ریلوے یکم جون سے ٹائم ٹیبل کی بنیاد پر 200 نان اے سی ٹرینیں چلانے جا رہی ہے۔ اس کے لئے جلد آن لائن بکنگ شروع ہوگی۔'

انہوں نے ریاستی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ مہاجر مزدوروں کو اپنے نام ریلوے تک پہنچانے میں مدد کریں تاکہ مزید مزدوروں کے لئے خصوصی ٹرینیں چلائی جاسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.