ETV Bharat / state

نوئیڈا کے ضلعی عدالت کا محرر کورونا متاثر - کلرک کورونا متاثر

دہلی سے متصل شہر نوئیڈا کے ضلعی عدالت میں کام کرنے والے ایک محرر کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

نوئیڈا کے ضلعی عدالت کا محرر کورونا متاثر

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:42 PM IST

نوئیڈا و اطراف میں کورونا معاملے میں تشویشناک اضافے سے عوام میں خوف طاری ہے۔کورونا کی زد میں ضلعی عدالت کے ملازم بھی آگئے ہیں۔

نوئیڈا کے ضلعی عدالت کا محرر کورونا متاثر
نوئیڈا کے ضلعی عدالت کا محرر کورونا متاثر

ضلعی عدالت میں کام کرنے والے ایک محرر کورونا متاثر پایا گیا ہے، جس کے بعد ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گوتم بودھ نگر کے منظور کردہ پروٹوکول کے مطابق ضلع گوتم بودھ نگر کی ضلعی عدالت کو آج دوپہر کے بعد ملتوی کردیا گیا ہے۔ یہ حکم ڈسٹرکٹ جج گوتم بودھ نگر نے جاری کیا ہے۔

عدالت اور دفاتر 27 اور 28 جون کو بند رہیں گے۔ اس دوران عدالت کے احاطے میں سینٹائزیشن کا کام کرایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.