ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری - کورونا وائرس

گزشتہ 24 گھنٹوں میں نوئیڈا میں کورونا وائرس کے 251 نئے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 10:16 PM IST

نوئیڈا میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ انتظامیہ اور عوام تشویش میں ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کے دن گوتم بودھ نگر ضلع میں کورونا وائرس انفیکشن کے 251 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ اس دوران 125 افراد صحتیاب ہو کت ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی یہاں کے مختلف اسپتالوں میں ایک ہزار 82 افراد کا علاج جاری ہے۔

اب تک مجموعی طور پر 7 ہزار 737 افراد علاج کے بعد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.